تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْرِ رَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْرِ رَفْتَہ کے معانیدیکھیے
عُمْرِ رَفْتَہ کے اردو معانی
صفت
- وہ زَندگی جو گزر چکی، پچھلی زندگی، گزرا ہوا زمانہ، بیتا ہوا وقت
شعر
جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیا
صبح فردا کو پھر دل ترسنے لگا عمر رفتہ ترا اعتبار آ گیا
آئے گی نہ پھر کے عمر رفتہ
ہم مفت میں جان کھو رہے ہیں
کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں
جا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
English meaning of 'umr-e-rafta
Adjective
- past life, past time, elapsed time
'उम्र-ए-रफ़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो जीवन जो बीत चुका हो, पिछली ज़िंदगी, गुज़रा हुआ काल, भूत काल, बीता हुआ समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْرِ رَفْتَہ)
عُمْرِ رَفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔