تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْرِ اَبَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْرِ اَبَد کے معانیدیکھیے
عُمْرِ اَبَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دوامی زندگی، حیات دائمی، ہمیشہ کی زندگانی
شعر
ہر لمحہ تیرے عشق میں عمر ابد بنا
جو دن بھی زندگی کے ملے عارضی نہ تھے
اک زندگی گزیدہ سے یہ دشمنی نہ کر
اے دوست مجھ کو عمر ابد کی دعا نہ دے
اے موت تجھ پہ عمر ابد کا مدار ہے
تو اعتبار ہستی بے اعتبار ہے
English meaning of 'umr-e-abad
Noun, Feminine
- eternal life, age
'उम्र-ए-अबद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनन्त जीवन, हमेशा की ज़िंदगानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْرِ اَبَد)
عُمْرِ اَبَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔