تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْر بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْر بَھر کے معانیدیکھیے
عُمْر بَھر کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل متعلق
- ساری زندگی، تابہ حیات، تمام عمر
شعر
ہمارا عمر بھر کا ساتھ ٹھیرا
سو میرے ساتھ تو دن بھر نہ رہیو
سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا
بات تو صرف اک رات کی تھی مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا
دل نے جو عمر بھر کمائی ہے
وہ دکھن دل سے جائے گی کب تک
English meaning of 'umr-bhar
Arabic, Hindi - Adverb
- during the term of natural life, for life
'उम्र-भर के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- सारी ज़िंदगी, सारा जीवन, तमाम-उम्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْر بَھر)
عُمْر بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔