تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُمِّید وار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُمِّید وار کے معانیدیکھیے
اُمِّید وار کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- (کچھ پانے کی) آس لگانے والا، توقع رکھنے والا، متمنی
-
ملازمت وغیرہ کا خواہشمند، پر امید
مثال - انتخابات میں حصہ لینے والے ہر ایک امیدوار کو کامیاب ہونے کی امید ہوتی ہے
- وہ طالب علم جس نے کامیابی کی توقع پر امتحان میں شر کت کی ہو یا شر کت کر نے والا ہو
شعر
وعدہ کرتے نہیں یہ کہتے ہیں
تجھ کو امیدوار کون کرے
امیدوار ہیں ہر سمت عاشقوں کے گروہ
تری نگاہ کو اللہ دل نواز کرے
نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں
English meaning of ummiidvaar
Noun, Adjective, Masculine
- hoping, hopeful, expecting, expectant
-
expectant, applicant, candidate, petitioner, supplicant, suitor, aspirant
Example - Election mein hissa lene wale har ek ummidwar ko kamyab hone ki ummid hoti hai
- student who appeared or is about to appear in the examination
उम्मीदवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- (कुछ पाने की) आस लगाने वाला, आशावान, अकांक्षी, अभीलाषी
-
नौकरी आदि का इच्छुक, प्रत्याशी, उम्मीदवार
उदाहरण - इंतिख़ाबात में हिस्सा लेने वाले हर एक उम्मीदवार को कामयाब होने की उम्मीद होती है
- वो विद्यारथी जिसने सफ़लता की अभिलाषा में परिक्षा दी हो या देने वाला हो
اُمِّید وار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُمِّید وار)
اُمِّید وار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔