تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَّت" کے متعقلہ نتائج

اُمَّت

کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کر نے والی جماعت، خصوصاََ حضور کے پیرو

اُمَّتی

ام (رک) سے منسوب : امت کا ، جو امت میں شامل ہو .

اُمَّتِ مَرحُومَہ

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

مسلم قوم

اُمَّتِ مَغْفُور

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّتِ مَرحُوم

وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاوارِ رحمت ہے، مراد: مسلمان قوم، امت مسلمہ، کنایۃً: بے حس، پسماندہ قوم

اِجماع اُمَّت

امت کا کسی بھی معاملے میں ایک رائے ہونا، اتحادِ قوم، اتفاق امت، اتفاق رائے، اتفاق قوم

شافِعِ اُمَّت

اُمَت كی بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔

نَئِی اُمَّت

مراد : نئی نسل ۔

چھوٹی اُمَّت

زمانۂ حال کی نسل، اخیر زمانے کے لوگ آخری زمانہ کی اولاد.

خَیرِ اُمَّت

بہترین اُمت : (مراد)ملتِ اسلامیہ (آبہ کُنْتُم خَیر اُمْۃ الخ کی طرف اشارہ ہے).

فَرِیسَۂ اُمَّت

حَکِیمِ اُمَّت

ایک لقب ، ملّت اسلامیہ کا بہت بڑا عالم اور دانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَّت کے معانیدیکھیے

اُمَّت

ummatउम्मत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: أمَمَ

اُمَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کر نے والی جماعت، خصوصاََ حضور کے پیرو
  • قوم، برادری، گروہ، ملّت، ہم مذہب

شعر

English meaning of ummat

Noun, Feminine

  • followers: especially of Prophet Muhammad, religion community or society, such as Muslims, Jews, Hindus
  • people, nation
  • followers, disciples, creed, caste, race

उम्मत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को मानने वालों का गिरोह, किसी धर्म के अनुयायी, विशेष रूप से पैगंबर मुहम्मद के समस्त अनुयायी
  • किसी विशेष अवतार या पैग़म्बर को माननेवाला समुदाय, क़ौम, बिरादरी, धर्म समुदाय या समाज, जैसे- मुसलमान, यहूदी

اُمَّت کے مترادفات

اُمَّت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words