تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَّتِ مُسْلِمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُسْلِمَہ

مسلم کی تانیث، مسلمان عورت

مُسْلِمات

مسلمہ کی جمع، مسلمان عورتیں

مسلماناں در گو و مسلمانی در کتاب

مسلمان مرگئے اور اسلام کتابوں میں رہ گیا، پکے مسلمانوں کے نہ ہونے پر بطور افسوس کہتے ہیں

مُسْلِم اَوَّل

پہلا مسلمان ؛ (کنایۃً) رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مُسْلِم آئِین

اسلام کے طریقوں پر عمل پیرا ؛ مسلمانوں کے اُصول پر چلنے والا ۔

مُسْلِم آزار

مسلمانوں کو دُکھ دینے والا ، مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانے والا ۔

مُسْلِم آئِینی

مسلمانوں کے اُصول اپنانا ، مسلم آئین ہونا ۔

مُسْلِم آزاری

مسلمانوں کو دُکھ دینے کا عمل ؛ مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانا ۔

مُسالِمَہ

اسپین کے نو مسلموں کی ایک جماعت یا گروہ کا نام

مُسَیلِمَہ

یمن کے مشہور قبیلے بنو حنیفہ کا سردار مسیلمہ بن حبیب جس نے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کر دیا تھا (بمعنی کذاب بطور تلمیح مستعمل) ۔

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

مُسْلِمِ ہِنْدی

ہندوستان کا مسلمان

مُسْلِم مَمْلِکَت

مسلمانوں کی مملکت ، وہ ملک جہاں مسلمانوں کی حکومت ہو ۔

مُسْلَم اِلَیہ

نرخ طے ہونے کے بعد کل یا جزو قیمت پہلے ادا کردینے اور سامان بعد میں لینے والا ۔

مُسْلِمْیَت

مسلم ہونا ، مسلمان ہونے کی حالت ۔

مُسْلِمِین

مسلم کی جمع، مسلمانان، بہت سے مسلمان

مُسَلْمانی اور آنا کانی

۔ مثل۔ اپنے جنس سے پہلو نہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

مسلم قوم

مُسَلَّمَہ طَور پَر

تسلیم شدہ طریقے پر، مانے ہوئے اُصول سے، ازروئے قواعد

مُسَلَّمَہ حَیْثِیَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.

سَنَدِ مُسَلَّمَہ

مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی سند

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَّتِ مُسْلِمَہ کے معانیدیکھیے

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

ummat-e-muslimaउम्मत-ए-मुस्लिमा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اُمَّتِ مُسْلِمَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسلم قوم

شعر

Urdu meaning of ummat-e-muslima

  • Roman
  • Urdu

  • muslim qaum

English meaning of ummat-e-muslima

Noun, Feminine

  • Muslim

उम्मत-ए-मुस्लिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْلِمَہ

مسلم کی تانیث، مسلمان عورت

مُسْلِمات

مسلمہ کی جمع، مسلمان عورتیں

مسلماناں در گو و مسلمانی در کتاب

مسلمان مرگئے اور اسلام کتابوں میں رہ گیا، پکے مسلمانوں کے نہ ہونے پر بطور افسوس کہتے ہیں

مُسْلِم اَوَّل

پہلا مسلمان ؛ (کنایۃً) رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مُسْلِم آئِین

اسلام کے طریقوں پر عمل پیرا ؛ مسلمانوں کے اُصول پر چلنے والا ۔

مُسْلِم آزار

مسلمانوں کو دُکھ دینے والا ، مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانے والا ۔

مُسْلِم آئِینی

مسلمانوں کے اُصول اپنانا ، مسلم آئین ہونا ۔

مُسْلِم آزاری

مسلمانوں کو دُکھ دینے کا عمل ؛ مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانا ۔

مُسالِمَہ

اسپین کے نو مسلموں کی ایک جماعت یا گروہ کا نام

مُسَیلِمَہ

یمن کے مشہور قبیلے بنو حنیفہ کا سردار مسیلمہ بن حبیب جس نے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کر دیا تھا (بمعنی کذاب بطور تلمیح مستعمل) ۔

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

مُسْلِمِ ہِنْدی

ہندوستان کا مسلمان

مُسْلِم مَمْلِکَت

مسلمانوں کی مملکت ، وہ ملک جہاں مسلمانوں کی حکومت ہو ۔

مُسْلَم اِلَیہ

نرخ طے ہونے کے بعد کل یا جزو قیمت پہلے ادا کردینے اور سامان بعد میں لینے والا ۔

مُسْلِمْیَت

مسلم ہونا ، مسلمان ہونے کی حالت ۔

مُسْلِمِین

مسلم کی جمع، مسلمانان، بہت سے مسلمان

مُسَلْمانی اور آنا کانی

۔ مثل۔ اپنے جنس سے پہلو نہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

مسلم قوم

مُسَلَّمَہ طَور پَر

تسلیم شدہ طریقے پر، مانے ہوئے اُصول سے، ازروئے قواعد

مُسَلَّمَہ حَیْثِیَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.

سَنَدِ مُسَلَّمَہ

مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی سند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَّتِ مُسْلِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone