تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْدَگی کے معانیدیکھیے
عُمْدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوبی، بھلائی، اچھائی
- جوہر وصف
- فضیلت، مرتبہ، بزرگی، عہدے کی حالت و نوعیت
- اچھا، بہتر، خوب
شعر
جس طرح یاد چھوڑ گیا میرے دل میں تو
اس عمدگی سے لعل بھی جڑتا نہیں کوئی
English meaning of 'umdagii
Noun, Feminine
- excellence, greatness, fineness, goodness, good quality, worth
- dignity
- virtue
'उम्दगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उत्तमता, बढ़ियापन, सुन्दरता, खुशनुमाई, श्रेष्ठता, श्रेष्ठता, खरापन, अच्छा, बेहतर, ख़ूब
عُمْدَگی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْدَگی)
عُمْدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔