تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْدَہ کے معانیدیکھیے
عُمْدَہ کے اردو معانی
صفت
-
اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس
مثال - ناتجربہ کار کھلاڑیوں نے بھی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا
- اول درجے کا، اعلیٰ قسم کا
- جس پر تکیہ کیا جا سکے، جس کا سہارا لیا جائے، صاحبِ ثروت، ذی مرتبہ، سردار، مالک
- شریف
- مالدار، امیر، دولت مند
شعر
دیکھیں تجھ کو لوگ تو پاگل ہو جائیں
اتنا عمدہ اتنا اعلیٰ پاگل بن
پھیکا لنچ اور ڈنر بھی عمدہ اور تیکھا لگتا ہے
نقلی تیل میں تلا سموسہ اصلی گھی کا لگتا ہے
ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا ہے ایک گنہ گار دیکھ کر
English meaning of 'umda
Adjective
-
fine, nice, excellent, capital
Example - Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia
- courteous, sumptuous, grand
- lord, master, chief, noble
- vital, essential, material
- grandee, rich man
'उम्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
उत्तम, श्रेष्ठ, सुन्दर, अच्छा, बढ़िया, प्रशंसनीय, मनोरम
उदाहरण - ना-तज्रबाकार खिलाड़ियों ने भी उम्दा खेल का मुज़ाहिरा किया
- प्रथम श्रेणी का, उच्च कोटि का
- जिस पर भरोसा किया जा सके, जिस का सहारा लिया जाये, विश्वासपात्र, सरदार, मालिक, समृद्ध
- प्रतिष्ठित, शरीफ़
- धनी, अमीर, दौलतमंद, मालदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْدَہ)
عُمْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔