تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُمَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَنگ کے معانیدیکھیے
اُمَنگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- جوش، ولولہ، ترنگ
- خواہش، تمنا، آرزو، شوق
- نہایت خوشی، انبساط، شادمانی
- کامیابی کا نشہ، فخر، تفاخر
شعر
دل میں امنگ اور ارادہ کوئی تو ہو
بے کیف زندگی میں تماشا کوئی تو ہو
تاریکیوں کے پار چمکتی ہے کوئی شے
شاید مرے جنون سفر کی امنگ ہے
English meaning of uma.ng
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُمَنگ)
اُمَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔