تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُولُو العَزْم" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُولُو العَزْم کے معانیدیکھیے

اُولُو العَزْم

ulul-'azmउलुल-'अज़्म

اصل: عربی

وزن : 1221

اُولُو العَزْم کے اردو معانی

صفت

  • صاحب ہمت، بلند ارادے رکھنے والا، فراخ حوصلہ شخص

English meaning of ulul-'azm

उलुल-'अज़्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़ी हिम्मतवाला, साहसी, उच्चोत्साही, दृढ़निश्चयी, अति-साहसी

اُولُو العَزْم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُولُو العَزْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُولُو العَزْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone