تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال کے معانیدیکھیے
الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال
ulTii vaakii riit hai ulTii vaakii chaal, jo nar bho.nDii raah me.n apnaa khove maal•उलटी वाकी रीत है उलटी वाकी चाल, जो नर भोंडी राह में अपना खोवे माल
نیز - الٹی باکی ریت ہے الٹی باکی چال
ضرب المثل
الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال کے اردو معانی
- جو اپنا مال و دولت فضولیات پر ضائع کرتا ہے وہ بڑا بیوقوف ہے
- جو آدمی غلط کام میں پیسا خرچ کرے تو سمجھنا چاہیے کہ اس کی عقل ماری گئی ہے
उलटी वाकी रीत है उलटी वाकी चाल, जो नर भोंडी राह में अपना खोवे माल के हिंदी अर्थ
- जो व्यक्ति अपना धन बेकार चीज़ों में बर्बाद करता है वह बहुत बड़ा मूर्ख है
- जो आदमी ग़लत काम में पैसा ख़र्च करे समझना चाहिए कि उसकी मति मारी गई है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال)
الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔