تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلٹی سَمَجھ" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلٹی سَمَجھ کے معانیدیکھیے

اُلٹی سَمَجھ

ulTii-samajhउल्टी-समझ

وزن : 2212

اُلٹی سَمَجھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نافہمی، کج اندیشی

English meaning of ulTii-samajh

Noun, Feminine

  • lack of understanding, proneness to misunderstand, perversion erroneous view

उल्टी-समझ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ग़लत फ़हमी, अंदाज़े की कमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلٹی سَمَجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلٹی سَمَجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone