تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹی سَیفی" کے متعقلہ نتائج

صیفی

موسم گرما کے متعلق

عُدُولِ صَیفی

موسم گرما میں ۲۱ جون کو سورج کا ٹھہر جانا .

نُقطَۂ اِنقِلابِ صَیفی

(ہیئت) وہ جگہ جہاں سے سورج دائرہ معدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچتا ہے جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے ۔

اِنْقِلابِ صَیْفی

سورج کا دائرہ ممدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچنا جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹی سَیفی کے معانیدیکھیے

اُلْٹی سَیفی

ulTii-saifiiउलटी-सैफ़ी

اصل: فارسی

وزن : 2222

اُلْٹی سَیفی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) دشمن کو نقصان پہنچانے کے عمل یعنی اسم جلالی کا وہ اثر جو دشمن کی بجائے عامل پر پڑ جائے ، (مراداً) دوسرے کو ضرر پہنچانے کی تدبیر میں خود اپنا نقصان ، دشمن کو جس حالت میں مبتلا کرنا چاہیں اس میں خود مبتلا ہو جانا.

English meaning of ulTii-saifii

Noun, Feminine

  • charm or spell that harms the charmer, curse which rebounds

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹی سَیفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹی سَیفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone