تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلٹی کھوپَڑی اَونْدھا گِیان" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلٹی کھوپَڑی اَونْدھا گِیان کے معانیدیکھیے

اُلٹی کھوپَڑی اَونْدھا گِیان

ulTii khopa.Dii au.ndhaa gyaanउल्टी खोपड़ी औंधा ज्ञान

نیز : اُلْٹی کُھوپْڑی اَندھا گیان

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُلٹی کھوپَڑی اَونْدھا گِیان کے اردو معانی

  • بے عقل، کم سمجھ، پرلے درجے کا بے وقوف ہے
  • اوندھی کھوپڑی میں اندھی عقل، بیوقوف شخص جسے کہا جائے کچھ اور سمجھے کچھ
  • جب کوئی بیوقوفی کی یا بے تکی بات کرے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of ulTii khopa.Dii au.ndhaa gyaan

  • Roman
  • Urdu

  • beaqal, kam samajh, prle darje ka bevaquuf hai
  • aundhii khopa.Dii me.n andhii aqal, bevaquuf shaKhs jise kahaa jaaye kuchh aur samjhe kuchh
  • jab ko.ii bevaquufii kii ya betukii baat kare to kahte hai.n

English meaning of ulTii khopa.Dii au.ndhaa gyaan

  • crooked head, crooked mind

उल्टी खोपड़ी औंधा ज्ञान के हिंदी अर्थ

  • बहुत अधिक मूर्ख एवं मंद-बुद्धि
  • औंधी खोपड़ी में अंधी 'अक़्ल, मूर्ख आदमी जिसे कहा जाये कुछ और समझे कुछ
  • जब कोई मूर्खता की या बे-तुकी बात करे तो कहते हैं
  • प्रलय दर्जे का बेवक़ूफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلٹی کھوپَڑی اَونْدھا گِیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلٹی کھوپَڑی اَونْدھا گِیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone