تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹی بات" کے متعقلہ نتائج

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیجا

جنگ، لڑائی، رزم، یدھ

ہَیضَہ ہونا

suffer from cholera

ہَیْجانی

ہیجان سے منسوب یا متعلق، جوشیلا، شدت کا زور

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

ہَیْضَہ پَھیلنا

ہیضے کی بیماری عام ہو جانا، ہیضے کی وبا ہونا

ہَیجانِیَت

برائکگختگی کی حالت، جذباتیت نیز گھبراہٹ، بے چینی، اضطراری کیفیت

ہَیَجان خیز

ہیجان پیدا کرنے والا، ہلچل مچانے والا، شورش انگیز

ہَیَجان اَنْگیز

ہیجان اُٹھانے والا، غصے وغیرہ کے جذبات پیدا کرنے والا، طبیعت میں شدت لانے والا، ہلچل ڈالنے والا

ہَیجان زَدَہ

پُر جوش، جذباتی طور پر برانگیختہ، جوش میں آیا ہوا

ہَیجان خیزی

جوش آفرینی، مشتعلی، برانگیختگی،

ہَیجان آمیز

جس میں ہیجان شامل ہو، شدت کا، پُر جوش نیز اشتعال دلانے والا

ہَیجانی بِجْلی

(برقیات) برقائے ہوئے یا مقناطیسی جسم کے قریب (نہ کہ ملا کر) رکھنے سے پیدا کی ہوئی پرقی تواانائی (انگ: Static Induction)

ہَیجان پَذِیری

ہیجان قبول کرنے کا عمل، کسی شدید احسان جذبے یا کیفیت میں مبتلا ہونے کی حالت

ہَیجانی ثَبات

جذبات کا استحکام یا پائیداری، جذبات کا ٹھہراؤ

ہَیجان پَسَنْدی

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ افکار محسوسات سے تشکیل پاتے ہیں، محسوسیات (عقلیت کی ضد)

ہَیجان اَنْگیزی

بھڑکانے یا اُکسانے کا عمل، ہیجان پیدا کرنے کا عمل، جوش دلانے کی حالت، غصے، گریے یا حیرت میں مبتلا کرنے کا عمل

ہَیجان پَرْوَر

ہیجان پیدا کرنے والا، پُر جوش ، پُر زور نیز شدید،

ہَیْجان

جوش، ابال

ہَیجان پَرْوَری

ہیجان پرور (رک) کا اسم کیفیت، پرجوشی، شدت، بے چینی، ہلچل

ہَیجان میں آنا

اشتہائے شہوانی میں مبتلا ہونا، شہوت ہونا، ، اعضائے تناسل کا متحرک ہونا

ہَیجانی کَیفِیَّت

اضطرابی کیفیت، بے چینی، گھبراہٹ، اضطرار نیز برانگیختگی کی حالت، بھڑک اٹھنے کی کیفیت

ہَیجان میں لانا

اُکسانا، متحرک کرنا، جنبش پیدا کرنا، اُبھارنا ، جوش پیدا کرنا

ہَیجان میں تَپ کے

بخار کی تیزی میں ، بخار کی شدت میں

ہَیجانات

ہیجان (رک) کی جمع، وہ محرکات یا حالات جن سے کوئی شدید کیفیت پیدا ہو

ہَیجاناً

جذباتی طور پر، شدت سے، جوشیلے اندز میں، ہیجان میں، ہیجان کی وجہ سے

ہَیجان آنا

جوش پیدا ہونا، اُبال آنا، احساس یا جذبے میں شدت پیدا ہونا، ہلچل پیدا ہونا

ہَیجان ہونا

برانگیختگی ہونا، بھڑکیلی ہونا، شعلے اگلنا

ہَیجان پَیدا ہونا

ہلچل مچنا، افرا تفری پیداہونا

ہَیجان بَرْپا کَرْنا

جوش پیدا کرنا، جذبات اُبھارنا، شدید بے چین کرنا، ہلچل ڈالنا، خشک ہوا چل رہی تھی

ہَیجان بَرْپا ہونا

ہیجان پرپا کرنا، (رک) کا لازم، شور اٹھنا، اشتعال پھیلنا، غم و غصہ پیدا ہونا، ہلچل مچنا،

ہَیجان پَیدا کَرنا

احساس یا جذبے میں شدت پیدار کرنا، کسی کیفیت کو ابھارنا نیز بھڑکانا، مستعل کرنا، منفی یا مثبت حالت میں مبتلا کرنا

ہَیضَۂِ وَبائی

वह हैजा जो महामारी की शक्ल में फैला हो।

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

خبط ہونا ، جنون ہونا ۔

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

بَند ہَیضَہ

a type of cholera

اَبُو الْہَیجا

حضرت علی کی کنیت .

روزِ ہَیجا

لڑائی کا دِن ، روزِ جن٘گ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹی بات کے معانیدیکھیے

اُلْٹی بات

ulTii-baatउल्टी-बात

اصل: ہندی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رسم و رواج تمدن یا اصول کے خلاف بات یا کام ، بے تکا یا نا انصافی پر مبنی قول یا فعل

Urdu meaning of ulTii-baat

  • Roman
  • Urdu

  • rasm-o-rivaaj tamaddun ya usuul ke Khilaaf baat ya kaam, betuka ya na insaafii par mabnii qaul ya pheal

English meaning of ulTii-baat

Noun, Feminine

  • something odd or abnormal, an opposite point of view, a statement to the contrary, any type of things against rituals and customs

उल्टी-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिवाज या चालन के नियम के विरुद्ध बात या काम, बेतुका और अन्याय पर अधारती बात या क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیجا

جنگ، لڑائی، رزم، یدھ

ہَیضَہ ہونا

suffer from cholera

ہَیْجانی

ہیجان سے منسوب یا متعلق، جوشیلا، شدت کا زور

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

ہَیْضَہ پَھیلنا

ہیضے کی بیماری عام ہو جانا، ہیضے کی وبا ہونا

ہَیجانِیَت

برائکگختگی کی حالت، جذباتیت نیز گھبراہٹ، بے چینی، اضطراری کیفیت

ہَیَجان خیز

ہیجان پیدا کرنے والا، ہلچل مچانے والا، شورش انگیز

ہَیَجان اَنْگیز

ہیجان اُٹھانے والا، غصے وغیرہ کے جذبات پیدا کرنے والا، طبیعت میں شدت لانے والا، ہلچل ڈالنے والا

ہَیجان زَدَہ

پُر جوش، جذباتی طور پر برانگیختہ، جوش میں آیا ہوا

ہَیجان خیزی

جوش آفرینی، مشتعلی، برانگیختگی،

ہَیجان آمیز

جس میں ہیجان شامل ہو، شدت کا، پُر جوش نیز اشتعال دلانے والا

ہَیجانی بِجْلی

(برقیات) برقائے ہوئے یا مقناطیسی جسم کے قریب (نہ کہ ملا کر) رکھنے سے پیدا کی ہوئی پرقی تواانائی (انگ: Static Induction)

ہَیجان پَذِیری

ہیجان قبول کرنے کا عمل، کسی شدید احسان جذبے یا کیفیت میں مبتلا ہونے کی حالت

ہَیجانی ثَبات

جذبات کا استحکام یا پائیداری، جذبات کا ٹھہراؤ

ہَیجان پَسَنْدی

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ افکار محسوسات سے تشکیل پاتے ہیں، محسوسیات (عقلیت کی ضد)

ہَیجان اَنْگیزی

بھڑکانے یا اُکسانے کا عمل، ہیجان پیدا کرنے کا عمل، جوش دلانے کی حالت، غصے، گریے یا حیرت میں مبتلا کرنے کا عمل

ہَیجان پَرْوَر

ہیجان پیدا کرنے والا، پُر جوش ، پُر زور نیز شدید،

ہَیْجان

جوش، ابال

ہَیجان پَرْوَری

ہیجان پرور (رک) کا اسم کیفیت، پرجوشی، شدت، بے چینی، ہلچل

ہَیجان میں آنا

اشتہائے شہوانی میں مبتلا ہونا، شہوت ہونا، ، اعضائے تناسل کا متحرک ہونا

ہَیجانی کَیفِیَّت

اضطرابی کیفیت، بے چینی، گھبراہٹ، اضطرار نیز برانگیختگی کی حالت، بھڑک اٹھنے کی کیفیت

ہَیجان میں لانا

اُکسانا، متحرک کرنا، جنبش پیدا کرنا، اُبھارنا ، جوش پیدا کرنا

ہَیجان میں تَپ کے

بخار کی تیزی میں ، بخار کی شدت میں

ہَیجانات

ہیجان (رک) کی جمع، وہ محرکات یا حالات جن سے کوئی شدید کیفیت پیدا ہو

ہَیجاناً

جذباتی طور پر، شدت سے، جوشیلے اندز میں، ہیجان میں، ہیجان کی وجہ سے

ہَیجان آنا

جوش پیدا ہونا، اُبال آنا، احساس یا جذبے میں شدت پیدا ہونا، ہلچل پیدا ہونا

ہَیجان ہونا

برانگیختگی ہونا، بھڑکیلی ہونا، شعلے اگلنا

ہَیجان پَیدا ہونا

ہلچل مچنا، افرا تفری پیداہونا

ہَیجان بَرْپا کَرْنا

جوش پیدا کرنا، جذبات اُبھارنا، شدید بے چین کرنا، ہلچل ڈالنا، خشک ہوا چل رہی تھی

ہَیجان بَرْپا ہونا

ہیجان پرپا کرنا، (رک) کا لازم، شور اٹھنا، اشتعال پھیلنا، غم و غصہ پیدا ہونا، ہلچل مچنا،

ہَیجان پَیدا کَرنا

احساس یا جذبے میں شدت پیدار کرنا، کسی کیفیت کو ابھارنا نیز بھڑکانا، مستعل کرنا، منفی یا مثبت حالت میں مبتلا کرنا

ہَیضَۂِ وَبائی

वह हैजा जो महामारी की शक्ल में फैला हो।

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

خبط ہونا ، جنون ہونا ۔

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

بَند ہَیضَہ

a type of cholera

اَبُو الْہَیجا

حضرت علی کی کنیت .

روزِ ہَیجا

لڑائی کا دِن ، روزِ جن٘گ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone