تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹی آنتیں گلے پڑنا" کے متعقلہ نتائج

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹی آنتیں گلے پڑنا کے معانیدیکھیے

اُلْٹی آنتیں گلے پڑنا

ulTii aa.nte.n gale pa.Dnaaउल्टी आँतें गले पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹی آنتیں گلے پڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نیکی کا بدلہ بدی ملنا، نیز دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر میں خود نقصان اٹھانا

Urdu meaning of ulTii aa.nte.n gale pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nekii ka badla badii milnaa, niiz duusre ko nuqsaan pahunchaane kii tadbiir me.n Khud nuqsaan uThaanaa

English meaning of ulTii aa.nte.n gale pa.Dnaa

Compound Verb

  • suffer a loss instead of a profit, incur trouble while doing good

उल्टी आँतें गले पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नेकी का बदला बुराई से मिलना, तथा दूसरे को नुक़्सान पहुंचाने के लिए नुकसान उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹی آنتیں گلے پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹی آنتیں گلے پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone