تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹے چُور کوتوال کو ڈانٹے" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹے چُور کوتوال کو ڈانٹے کے معانیدیکھیے

اُلْٹے چُور کوتوال کو ڈانٹے

ulTe chor kotvaal ko Daa.nTeउल्टे चोर कोतवाल को डाँटे

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹے چُور کوتوال کو ڈانٹے کے اردو معانی

 

  • الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، اپنے کرتوت پر شرمانے کے بجائے ٹوکنے والے کو آنکھیں دکھانا

Urdu meaning of ulTe chor kotvaal ko Daa.nTe

  • Roman
  • Urdu

  • ulTaa chor kotvaal ko Daa.nTe, apne kartuut par sharmaane ke bajaay Tokne vaale ko aa.nkhe.n dikhaanaa

English meaning of ulTe chor kotvaal ko Daa.nTe

 

  • the thief scolds the police, allusion to an inverted order of things

उल्टे चोर कोतवाल को डाँटे के हिंदी अर्थ

 

  • उल्टा चोर कोतवाल को डाँटे, अपनी गलती ना मानकर सामने वाले को ही दोषी ठहराना, स्वयं अपराधी होकर दूसरे को दोषी ठहराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹے چُور کوتوال کو ڈانٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹے چُور کوتوال کو ڈانٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone