تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا سَبَق پَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا سَبَق پَڑھانا کے معانیدیکھیے

اُلْٹا سَبَق پَڑھانا

ulTaa sabaq pa.Dhaanaaउलटा सबक़ पढ़ाना

محاورہ

Roman

اُلْٹا سَبَق پَڑھانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • نامناسب صلاح دینا، خلاف مصلحت یا خلاف اصول کوئی بات سکھانا، بہکانا

Urdu meaning of ulTaa sabaq pa.Dhaanaa

Roman

  • naamunaasib salaah denaa, Khilaaf maslihat ya Khilaaf usuul ko.ii baat sikhaana, bahikaanaa

English meaning of ulTaa sabaq pa.Dhaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • give wrong advice

उलटा सबक़ पढ़ाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • अनुचित सलाह देना, मस्लिहत के विरुद्ध या नियम के विरुद्ध कोई बात सिखाना, बहकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا سَبَق پَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا سَبَق پَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone