تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا پیش" کے متعقلہ نتائج

currency

چَلَن

کَرَنْسی

سکّہِ رائج الوقت، روپیہ پوسہ، سرکاری نوٹ

کَرَنْسِی نُوٹ

کاغذی سکّہ، زرِ کاغذی، وہ سرکاری نوٹ جو لین دین میں عام طورپر نقدی کی طرح مروّج ہو

کَرَنْسی آفِس

وہ دفتر جہاں سے سرکاری نوٹ جاری ہوتے یا ہوتےیا جہاں وہ واپس دیے جاتے ہیں ، روپے بدلنے کا محکمہ .

کاغَذی کَرَنْسی

رک : کاغذی زر.

کھوٹی کَرَنْسی

جعلی نوٹ، کھوٹا پیسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا پیش کے معانیدیکھیے

اُلْٹا پیش

ulTaa-peshउल्टा-पेश

اصل: فارسی

وزن : 2221

اُلْٹا پیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی سی الٹی واو کی شکل کو واو معروف پر اکثر لوگ بناتے ہیں جیسے : آلوُ ؛ یا عربی الفاظ میں ضمیر واحد غائب مذکر (یعنی ' ہ ') کے اوپر بنائی جاتی ہے ، جیسے : مد ظلہُ وغیرہ

English meaning of ulTaa-pesh

Noun, Masculine

  • inverted sign of pesh which is used to indicate a long vowel

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا پیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا پیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone