تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا پَلْٹی" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا پَلْٹی کے معانیدیکھیے

اُلْٹا پَلْٹی

ulTaa-palTiiउल्टा-पल्टी

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹا پَلْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رد و بدل، اکھاڑ پچھاڑ، درہمی و برہمی
  • الٹ پھیر جو کاروبار میں ہوتا ہے

Urdu meaning of ulTaa-palTii

  • Roman
  • Urdu

  • radd-o-badal, ukhaa.D pachhaa.D, dirahmii-o-brahmii
  • ulaT pher jo kaarobaar me.n hotaa hai

English meaning of ulTaa-palTii

Noun, Feminine

उल्टा-पल्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا پَلْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا پَلْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone