تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا چور کوتْوَال کو ڈانْٹے" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا چور کوتْوَال کو ڈانْٹے کے معانیدیکھیے

اُلْٹا چور کوتْوَال کو ڈانْٹے

ulTaa chor kotvaal ko Daa.nTeउल्टा चोर कोतवाल को डाँटे

نیز : اُلْٹا چور کوتْوَال ڈانْٹے

ضرب المثل

Roman

اُلْٹا چور کوتْوَال کو ڈانْٹے کے اردو معانی

  • مجرم یا ملازم کا بے گناہ یا مظلوم کو دبانا، قصور کر کے اکڑنا
  • اپنے کرتوت پر شرمانے کے بجائے ٹوکنے والے کو آنکھیں دکھانا، کسی کا نقصان کر کے الٹا اسی پر رعب جمانا

Urdu meaning of ulTaa chor kotvaal ko Daa.nTe

Roman

  • mujrim ya mulaazim ka begunaah ya mazluum ko dabaanaa, qasuur kar ke aka.Dnaa
  • apne kartuut par sharmaane ke bajaay Tokne vaale ko aa.nkhe.n dikhaanaa, kisii ka nuqsaan kar ke ulTaa usii par rob jamaanaa

English meaning of ulTaa chor kotvaal ko Daa.nTe

  • the thief turns round and threatens the constable, allusion to an inverted order of things, criminal chiding the judge
  • the thief turns the tables on the constable

उल्टा चोर कोतवाल को डाँटे के हिंदी अर्थ

  • अपराधी या कर्मचारी द्वारा निर्दोष या उत्पीड़ित को दबाया जाना, अपराध कर के अकड़ना
  • अपने कर्मों पर लज्जित न होना और रोकने वाले को आँखें दिखाना, किसी की हानि करके उल्टा उसी पर धाक जमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا چور کوتْوَال کو ڈانْٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا چور کوتْوَال کو ڈانْٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone