تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَٹ پھیر وِراثَت" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ پھیر وِراثَت کے معانیدیکھیے

اُلَٹ پھیر وِراثَت

ulaT-pher viraasatउलट-फेर विरासत

اصل: عربی

Roman

اُلَٹ پھیر وِراثَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تناسلیات: مختلف رنگ کے نر و مادہ کے اختلاط سے پیدا ہونے والے بچوں میں نر بچے مادہ کے رنگ پر اور مادہ بچے نر کے رنگ پر ہونے کا نظریہ

Urdu meaning of ulaT-pher viraasat

Roman

  • tanaasalyaatah muKhtlif rang ke nar-o-maadda ke iKhatilaat se paida hone vaale bachcho.n me.n nar bachche maadda ke rang par aur maadda bachche nar ke rang par hone ka nazariya

English meaning of ulaT-pher viraasat

Noun, Feminine

  • fact or instance of a child taking after the parent of the opposite sex, criss-cross inheritance

उलट-फेर विरासत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वंशवाद: विभिन्न रंग के नर और माड़ा के मिश्रण से पैदा होने वाले बच्चों में नर बच्चे मादा के रंग पर और मादा बच्चे नर के रंग पर होने की विचारधारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَٹ پھیر وِراثَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَٹ پھیر وِراثَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone