تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَٹ پیچ" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ پیچ کے معانیدیکھیے

اُلَٹ پیچ

ulaT-pechउलट-पेच

اصل: فارسی

وزن : 1221

اُلَٹ پیچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برگشتگی ، نامساعدت.
  • دانو پیچ ، چال بازی ، چھل ، فریب ، جوڑ توڑ.
  • (دھاگے وغیرہ کا) پھندا ، بہت سے بل یا البیٹ.

English meaning of ulaT-pech

Noun, Masculine

  • dishonesty, crookedness, manipulation
  • twisting or winding of a string

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَٹ پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَٹ پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone