تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَٹ پڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

A co-defendant.

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

مُدَّعا عَلَیْہا

وہ عورت جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا

(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب

(قانون) جواب دہ مدعا علیہ

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

Witness for the defense.

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ پڑنا کے معانیدیکھیے

اُلَٹ پڑنا

ulaT pa.Dnaaउलट पड़ना

محاورہ

مادہ: اُلَٹ

Roman

اُلَٹ پڑنا کے اردو معانی

  • رک : اُلٹ آنا نمبر ۱
  • ناراض ہونا ، برہم ہونا ، بہت غصہ کرنا.
  • ایک کو چھوڑ کر دوسرے پر بلا وجہ خفا ہونا
  • حملہ کرنا ، پلٹ کر حملہ کردینا ، جواب میں یکایک حملہ کر دینا ، جیسے : سانپ کا پیچھا نہ کرو کہیں الٹ نہ پڑے.
  • لوٹ آنا ، واپس ہونا ، پلٹا کھانا ، کروٹ بدلنا ؛ گر پڑنا

Urdu meaning of ulaT pa.Dnaa

Roman

  • ruk ha ulaT aanaa nambar
  • naaraaz honaa, braham honaa, bahut Gussaa karnaa
  • ek ko chho.Dkar duusre par bala vajah Khafaa honaa
  • hamla karnaa, palaT kar hamla kardenaa, javaab me.n yakaayak hamla kar denaa, jaise ha saa.np ka piichhaa na karo kahii.n ulaT na pa.De
  • luuT aanaa, vaapis honaa, palTaa khaanaa, karvaT badalnaa ; gir pa.Dnaa

English meaning of ulaT pa.Dnaa

  • become unhappy, displeased
  • turn and attack, change sides, change the direction of attack

उलट पड़ना के हिंदी अर्थ

  • एक को छोड़कर दूसरे पर बला वजह ख़फ़ा होना
  • रुक : उलट आना नंबर
  • नाराज़ होना, ब्रहम होना, बहुत ग़ुस्सा करना
  • लूट आना, वापिस होना, पलटा खाना, करवट बदलना , गिर पड़ना
  • हमला करना, पलट कर हमला करदेना, जवाब में यकायक हमला कर देना, जैसे : साँप का पीछा ना करो कहीं उलट ना पड़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

A co-defendant.

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

مُدَّعا عَلَیْہا

وہ عورت جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا

(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب

(قانون) جواب دہ مدعا علیہ

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

Witness for the defense.

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَٹ پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَٹ پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone