تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُجْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُجْرَت کے معانیدیکھیے
اُجْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حق محنت، مزدوری، صلہ، کرایہ، معاوضہ
شعر
جان ہم کار محبت کا صلہ چاہتے تھے
دل سادہ کوئی مزدور ہے اجرت کیسی
دل کبھی خواب کے پیچھے کبھی دنیا کی طرف
ایک نے اجر دیا ایک نے اجرت نہیں دی
شام کو تیرا ہنس کر ملنا
دن بھر کی اجرت ہوتی ہے
English meaning of ujrat
Noun, Feminine
- wages, remuneration, fee, reward, fare
उजरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मज़दूरी, भृति, पारिश्रमिक
اُجْرَت کے مترادفات
اُجْرَت کے متضادات
اُجْرَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُجْرَت)
اُجْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔