تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُجالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُجالا کے معانیدیکھیے
اُجالا کے اردو معانی
صفت
- روشنی، نور، تاریکی کی ضد
- روشن، منور
- مقبولیت، شہرت
- (مجازاً) رونق، زیب و زینت
- وہ رقم جو شادی بیاہ وغیرہ کا حصہ وصول کرنے کے بعد اس برتن میں رکھی جائے جس میں حصہ آیا ہے
شعر
اندھیروں کو نکالا جا رہا ہے
مگر گھر سے اجالا جا رہا ہے
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یہ دشت وہ ہے جہاں راستہ نہیں ملتا
ابھی سے لوٹ چلو گھر ابھی اجالا ہے
English meaning of ujaalaa
Adjective
- light, daylight, sunshine
- daybreak, dawn,
उजाला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रौशनी, प्रकाश. सुबह की सफ़ेदी, सूर्य का प्रकाश; धूप, चाँदनी, ज्योत्स्ना, चंद्रिका
اُجالا کے مترادفات
اُجالا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُجالا)
اُجالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔