تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجاڑ صُورَت" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجاڑ صُورَت کے معانیدیکھیے

اُجاڑ صُورَت

ujaa.D-suuratउजाड़-सूरत

وزن : 12122

اُجاڑ صُورَت کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • جس کے چہرے میں کوئی جاذبیت نہ ہو، بد شکل، بد نما

English meaning of ujaa.D-suurat

Arabic, Hindi - Adjective

  • ugly, unsightly, deformed

उजाड़-सूरत के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

  • जिसके चेहरे में कोई आकर्षण न हो, कुरूप, भद्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجاڑ صُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجاڑ صُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone