تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے" کے متعقلہ نتائج

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے کے معانیدیکھیے

اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے

ugaltii talvaar biisvaa lugaa.ii KHasam ko maar rakhtii haiउगलती तलवार बीस्वा लुगाई ख़सम को मार रखती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے کے اردو معانی

  • جس طرح میں سے تلوار اچانک نکل پڑنے پر انسان کو زخمی کر دیتی ہے اس طرح بد چلن عورت سے بھی خاوند کو ضرور پہنچتا ہے .

Urdu meaning of ugaltii talvaar biisvaa lugaa.ii KHasam ko maar rakhtii hai

  • Roman
  • Urdu

  • jis tarah me.n se talvaar achaanak nikal pa.Dne par insaan ko zaKhmii kar detii hai is tarah badachlan aurat se bhii Khaavand ko zaruur pahunchtaa hai

उगलती तलवार बीस्वा लुगाई ख़सम को मार रखती है के हिंदी अर्थ

  • जिस तरह में से तलवार अचानक निकल पड़ने पर इंसान को ज़ख़मी कर देती है इस तरह बदचलन औरत से भी ख़ावंद को ज़रूर पहुंचता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone