تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُفْتادَہ" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُفْتادَہ کے معانیدیکھیے

اُفْتادَہ

uftaadaउफ़्तादा

اصل: فارسی

وزن : 222

اُفْتادَہ کے اردو معانی

صفت

  • گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا
  • مضحل، نڈھال، پس ماندہ
  • منہدم، شکستہ، ٹوٹا پھوٹا
  • (مجازاً) خاکسار، عاجز، بیچارہ
  • غیر مزروعہ یا غیر آباد، خالی (زمین)
  • زمین کے علاوہ کسی اور چیز کی سطح وغیرہ جو غیر مستعمل ہو، خالی

شعر

English meaning of uftaada

Adjective

  • broken, demolished, collapsed, fallen
  • lowly, useless, powerless, miserable
  • unploughed or uncultivated or fallow (land)

उफ़्तादा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गिरा हुआ, पड़ा हुआ, गिरा पड़ा, दुःखित, दलित, मुसीबतज़दा, निढाल, पसमाँदा, टूटा फूटा, बंजर, ख़ाली (ज़मीन)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُفْتادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُفْتادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone