تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُفْتاد پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُفْتاد پَڑْنا کے معانیدیکھیے

اُفْتاد پَڑْنا

uftaad pa.Dnaaउफ़्ताद पड़ना

محاورہ

مادہ: اُفْتاد

اُفْتاد پَڑْنا کے اردو معانی

  • (ماحول یا تربیت وغیرہ سے) اٹھان ہونا، بنیاد قائم ہونا، عادت ہو جانا
  • حادثہ پیش آنا، اتفاقیہ مصیبت ٹوٹنا

English meaning of uftaad pa.Dnaa

  • meet with an accident, be in misery

उफ़्ताद पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (वातावरण या प्रशिक्षण आदि से) उठान होना, बुनियाद स्थापित होना, लत पड़ जाना
  • दुर्घटना पेश आना, अचानक पीड़ा टूटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُفْتاد پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُفْتاد پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone