تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُفْت و خیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُفْت و خیز کے معانیدیکھیے
اُفْت و خیز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گر پڑ کے اٹھنا
- (مجازاً) ہاتھ پان٘و مارنے کا عمل، پُرصوبت جدوجہد
شعر
نگہ رکھو کہ ان موجوں میں افت و خیز کیسی ہے
کبھی ایام کے دھارے اچانک رخ بدلتے ہیں
English meaning of uft-o-KHez
Noun, Feminine
- falling and rising
- (metaphorical) great struggle
उफ़्त-ओ-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पतन और उत्थान, गिर पड़ के उठना, हाथ पांव मारने की क्रिया, संघर्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُفْت و خیز)
اُفْت و خیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔