تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُف کے معانیدیکھیے
اُف کے اردو معانی
فجائیہ
- درد، کرب یا تکلیف کے موقع پر، 'آہ اوہ وغیرہ' کہنا
- بھونک مارنے یا کچھ بڑھ کر دم کرنے کی آواز یا عمل، بھونک
- تحسر و تاسف کے موقع پر، مترادف: افسوس، ہائے افسوس
- حیرت اور استجاب کے موقع پر
- کسی چیز یا کیفیت کی زیادتی یا شدت کے اظہار کے لیے، افواہ، غضب خدا کا
- چون و چرا، ہچر مچر، تامل
شعر
پہلی نظر بھی آپ کی اف کس بلا کی تھی
ہم آج تک وہ چوٹ ہیں دل پر لیے ہوئے
اف وہ طوفان شباب آہ وہ سینہ تیرا
جسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا
نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف اف
ادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ
English meaning of uff
Interjection
- ah!, oh!, whew!, ouch, oops
- expressing access or abundance
- expressing physical or mental pain, ouch!
- expressing resentment or reluctance
- shame! alas!
उफ़ के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- दुख; कष्ट; पछतावा या विस्मय जताने वाला उद्गार
- हाय, ओह, आह, हा।
- हाय, आह, उह आदि की श्रेणी का विस्मय सूचक शब्द।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُف)
اُف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔