تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے

udhe.D ke roTii na khaa.o tangii hotii haiउधेड़ के रोटी न खाओ तंगी होती है

نیز - ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ ننگی ہوتی ہے

ضرب المثل

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے کے اردو معانی

  • ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے
  • ادھیڑ کر روٹی کھانا اچھا نہیں اس سے بدنامی ہوتی ہے

उधेड़ के रोटी न खाओ तंगी होती है के हिंदी अर्थ

  • उधेड़ कर रोटी का खाना बुरा समझा जाता है, रोटी का छिलका नहीं उतारना चाहिए
  • उधेड़ कर रोटी खाना अच्छा नहीं इससे बदनामी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone