تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے کے معانیدیکھیے

اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے

udhaar sab se ba.Dii saakh haiउधार सब से बड़ी साख है

نیز : اُدَھار بَڑِی ہَتِّیَا ہَے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے کے اردو معانی

  • ادھار لینا ایک مصیبت ہے
  • ادھار اعتبار پر دیا جاتا ہے مگر اس کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

Urdu meaning of udhaar sab se ba.Dii saakh hai

  • Roman
  • Urdu

  • udhaar lenaa ek musiibat hai
  • udhaar etbaar par diyaa jaataa hai magar is ka natiija achchhaa nahii.n hotaa

उधार सब से बड़ी साख है के हिंदी अर्थ

  • उधार लेना एक आपदा है
  • उधार विश्वास पर दिया जाता है परंतु उसका परिणाम अच्छा नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone