تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا" کے متعقلہ نتائج

خواہاں

خواہان کا مخفف ('خواہاں' عام طور پر فقط اردو میں مستعمل)، چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار

خواہاں ہونا

آرزو مند ہونا، طلب گار ہونا

شادی کا خواہاں

suitor

جان کا خواہاں

رک : جان کا دشمن ، جان طلب کرنے والا.

عِزَّت کا خواہاں ہونا

کسی کی آبرو مٹانے کی کوشش کرنا ، عزت کے درپے ہونا ، بدنام کرنے کے لیے کسی کے پیچھے پڑ جانا

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

آبرو کا خواہاں رہنا

بے آبرو کرنے کے درپے ہونا

خواہِنْدَہ

کسی شے کا خواہشمند، چاہنے والا، طالب، طلبگار، عاشق

خواہ ناخواہ

رک: خواہ مخواہ.

خواہ نَخواہ

۔(فارسی میں خواہ ناخواہٌ مجبوری سے۔ ناچار۔ بیکار۔ طوعاً وکرہاً۔

خواہی نخواہی

رک: خواہ مخواہ.

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا کے معانیدیکھیے

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

udhaar diyaa gaahak khoyaa, sadqa diyaa radd-e-balaaउधार दिया गाहक खोया, सदक़ा दिया रद्द-ए-बला

نیز : اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا کے اردو معانی

  • قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے
  • قرض دینے سے گاہک جاتا رہتا ہے اور صدقہ دینے سے مصیبت دور ہوتی ہے اور ثواب ملتا ہے

Urdu meaning of udhaar diyaa gaahak khoyaa, sadqa diyaa radd-e-balaa

  • Roman
  • Urdu

  • qarz dene se sadqa ya Khairaat denaa behtar hai
  • qarz dene se gaahak jaataa rahtaa hai aur sadqa dene se musiibat duur hotii hai aur savaab miltaa hai

उधार दिया गाहक खोया, सदक़ा दिया रद्द-ए-बला के हिंदी अर्थ

  • उधार देने से दान देना अच्छा है
  • उधार देने से गाहक जाता रहता है और दान देने से परेशानी दूर होती है और पुण्य मिलता है

    विशेष मतलब, उधार की अपेक्षा किसी को मुफ़्त में चीज़ देना अच्छा है क्यूँकि पैसा माँगने से वह नाराज़ होता है या फिर दोबारा आता नहीं है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خواہاں

خواہان کا مخفف ('خواہاں' عام طور پر فقط اردو میں مستعمل)، چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار

خواہاں ہونا

آرزو مند ہونا، طلب گار ہونا

شادی کا خواہاں

suitor

جان کا خواہاں

رک : جان کا دشمن ، جان طلب کرنے والا.

عِزَّت کا خواہاں ہونا

کسی کی آبرو مٹانے کی کوشش کرنا ، عزت کے درپے ہونا ، بدنام کرنے کے لیے کسی کے پیچھے پڑ جانا

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

آبرو کا خواہاں رہنا

بے آبرو کرنے کے درپے ہونا

خواہِنْدَہ

کسی شے کا خواہشمند، چاہنے والا، طالب، طلبگار، عاشق

خواہ ناخواہ

رک: خواہ مخواہ.

خواہ نَخواہ

۔(فارسی میں خواہ ناخواہٌ مجبوری سے۔ ناچار۔ بیکار۔ طوعاً وکرہاً۔

خواہی نخواہی

رک: خواہ مخواہ.

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone