تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑ بَھنبِھیری ساوَن آیا" کے متعقلہ نتائج

بَرْکھا

بوچھار، آسمان سے پانی گرنا، برسات

بَرْکھا کال

موسم برسات، برکھا رت

بَرْکھا رُت

برسات، بارش کا موسم، مانسون

بَرْخاسْتَگی

خاتمہ

بَرخاسْتَۂ دِل

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ طَبِیعَت

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ دِلی

رنجش، آزردگی، ناامیدی

بَرخاسْتَہ خاطِری

رنجش، آزردگی، نا امیدی

بَرخاسْتَہ طَبْع

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ خاطِر

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ

اٹھا ہوا، کشیدہ، کبیدہ (ترکیبات میں مستعمل)

بَرْخاسْت

ختم، بند

نَین بَرکھا

آنکھوں سے آنسو گرنا، آنسوؤں کی بارش

جو ساون میں برکھا ہووے، کھوج کال کا بالکل کھووے

ساون کی بارش مالا مال کر دیتی ہے

بھادوں میں بَرکھا ہوئے کال پِچھو کَر جا کَر روئے

بھادوں کی بارش قحط کو روکتی ہے .

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

سَہَس بَرْکھا

جاڑوں کی بارش، ماگھ کے جھلے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑ بَھنبِھیری ساوَن آیا کے معانیدیکھیے

اُڑ بَھنبِھیری ساوَن آیا

u.D bha.nbhiirii saavan aayaaउड़ भंभीरी सावन आया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُڑ بَھنبِھیری ساوَن آیا کے اردو معانی

  • زمانۂ بر طرفی آیا
  • برے دنوں کے بعد اچھے دن آئے، موجیں اُڑانے کا وقت آیا، رنج دور ہوا خوشی کا دور آیا
  • چل اڑ بھنبھیری ساون آ گیا ہے یعنی جس موقع کا آپ کو انتظار تھا وہ آ گیا اب لطف اٹھاؤ
  • جب کسی کے دن پھرتے ہیں اور اُس کے پاس روپیہ آتا ہے اور وہ گلچھرے اڑاتا ہے تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

    مثال شاہی میں ناظم چکلہ دار جو مذکوری سپاہی اپنی ضرورت سے رکھتے تھے انھیں بیکار تنخواہ دینے کی وجہ سے اساڑھ، ساون، بھادوں میں برطرف کر دیتے تھے ان کی زبان پر یہ مستعمل تھا

Urdu meaning of u.D bha.nbhiirii saavan aayaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamaana-e-bartarafii aaya
  • bure dino.n ke baad achchhe din aa.e, mauje.n u.Daane ka vaqt aaya, ranj duur hu.a Khushii ka daur aaya
  • chal u.D bhanbhiirii saa.in aa gayaa hai yaanii jis mauqaa ka aap ko intizaar tha vo aa gayaa ab lutaf uThaa.oॱe
  • jab kisii ke din phirte hai.n aur is ke paas rupyaa aataa hai aur vo gulchharre u.Daataa hai to a.ise mauqaa par kahte hai.n

English meaning of u.D bha.nbhiirii saavan aayaa

  • lucky days have come

उड़ भंभीरी सावन आया के हिंदी अर्थ

  • पदच्युति का समय आया
  • बुरे दिनों के बाद अच्छे दिन आए, मौजें उड़ाने का समय आया, दुख दूर हुआ, सुख का समय आया
  • चल उड़ भंभीरी सावन आ गया अर्थात जिस अवसर की प्रतीक्षा में तू थी वह आ गया अब आनंद ले
  • जब किसी के दिन बदलते हैं और उसके पास पैसा आता है और वह मज़े उड़ाता है, तो उस समय यह कहते हैं

    विशेष राजत्व में व्यवस्थापक चकला-दार जो उक्त सैनिकों को अपनी आवश्यकता पर रखते थे उन्हें आषाढ़, सावन और भादों में व्यर्थ भुगतान करने के कारण निकाल दिया जाता था उनकी ज़बान पर यह प्रयुक्त था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْکھا

بوچھار، آسمان سے پانی گرنا، برسات

بَرْکھا کال

موسم برسات، برکھا رت

بَرْکھا رُت

برسات، بارش کا موسم، مانسون

بَرْخاسْتَگی

خاتمہ

بَرخاسْتَۂ دِل

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ طَبِیعَت

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ دِلی

رنجش، آزردگی، ناامیدی

بَرخاسْتَہ خاطِری

رنجش، آزردگی، نا امیدی

بَرخاسْتَہ طَبْع

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ خاطِر

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ

اٹھا ہوا، کشیدہ، کبیدہ (ترکیبات میں مستعمل)

بَرْخاسْت

ختم، بند

نَین بَرکھا

آنکھوں سے آنسو گرنا، آنسوؤں کی بارش

جو ساون میں برکھا ہووے، کھوج کال کا بالکل کھووے

ساون کی بارش مالا مال کر دیتی ہے

بھادوں میں بَرکھا ہوئے کال پِچھو کَر جا کَر روئے

بھادوں کی بارش قحط کو روکتی ہے .

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

سَہَس بَرْکھا

جاڑوں کی بارش، ماگھ کے جھلے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑ بَھنبِھیری ساوَن آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑ بَھنبِھیری ساوَن آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone