تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُبُودِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں عُبُودِیَت کے معانیدیکھیے

عُبُودِیَت

'ubuudiyat'उबूदियत

نیز - عُبُودِیَّت

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: عَبَدَ

عُبُودِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بندگی، اطاعت، بندہ ہونا، عبد ہونا، خادم ہونا، خدمت گزار ہونا
  • ولایت کا اعلیٰ مقام
  • جنّت کی طمع اور دوزخ کے خوف کے بغیر صدقِ نیّت سے حق کی جانب توجہ رکھنا، نیز مشاہدۂ معبود میں عبد کی ہستی کا مٹ جانا جو مقامِ اعلیٰ اور مقامِ محمدیؐ ہے

شعر

English meaning of 'ubuudiyat

Noun, Feminine

  • humble submission of God, state of being bondsman of God, servitude, worship, devotion, Service (of God), adoration, devotion

'उबूदियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दासता, बंदगी, भृत्यभाव, भक्ति, निष्ठा, लगन, प्रेम, स्नेह, स्वर्ग की लालच और नर्क के डर की बिना सच्चे दिल से ईश्वर को याद करना और उसकी पूजा करना ही उच्च कोटी की प्रार्थाना और पूजा है,

عُبُودِیَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُبُودِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُبُودِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone