تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُبُودِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُبُودِیَت کے معانیدیکھیے
عُبُودِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بندگی، اطاعت، بندہ ہونا، عبد ہونا، خادم ہونا، خدمت گزار ہونا
- ولایت کا اعلیٰ مقام
- جنّت کی طمع اور دوزخ کے خوف کے بغیر صدقِ نیّت سے حق کی جانب توجہ رکھنا، نیز مشاہدۂ معبود میں عبد کی ہستی کا مٹ جانا جو مقامِ اعلیٰ اور مقامِ محمدیؐ ہے
شعر
یہ عبودیت کا ہے اقتضا کہ اسی پہ خم ہو مری جبیں
یہ غلط کسی نے ہے کہہ دیا ترے آستاں سے گریز ہے
دیکھ لے اس میں ہیں نہاں میری عبودیت کے راز
سجدے کے جو نشان ہیں ناصیۂ نیاز میں
English meaning of 'ubuudiyat
Noun, Feminine
- humble submission of God, state of being bondsman of God, servitude, worship, devotion, Service (of God), adoration, devotion
'उबूदियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दासता, बंदगी, भृत्यभाव, भक्ति, निष्ठा, लगन, प्रेम, स्नेह, स्वर्ग की लालच और नर्क के डर की बिना सच्चे दिल से ईश्वर को याद करना और उसकी पूजा करना ही उच्च कोटी की प्रार्थाना और पूजा है,
عُبُودِیَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُبُودِیَت)
عُبُودِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔