تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبھارْنا" کے متعقلہ نتائج

اِغْوا

کسی عورت یا مرد کو کسی غرض کے تحت بھگا لے جانا، لے بھاگنا

اَگْوا

رستہ بتانے کے لیے آگے چلنے والا، پیش رو

اِغوا کَرنا

اِغوا کار

اِغوا کَرنے والا

اغوا کاروں

اَگوائی

آگے چلنے والا شخص، رہنما، رہبر، اگوا

اُگاوا

اگنے بڑھنے کی حالت ، نشونما .

آگُوا

زین کی بیٹھک

اُگْوے

اُگنا (رک) کا فعل مضارع : اُگے.

agave

جنس صبر (اگیوی) نسل کا پودا، امریکی صبر یا ایلوا-.

ogive

گاتھی (GOTHIC) طرح کی ایک نکیلی محراب یا طاق۔.

اَگْوا کار

رک : اگوا.

اَگْواڑا

مکان کے سامنے کا حصہ، پچھواڑے کی ضد

اَگْواڑے پِچْھواڑے

اَگْوانی

رک : اگوان (الف).

اَگْواسی

ہل کی وہ لکڑی جس میں پھال ہوتی ہے، ہاڑ

اَگْوان

رہنمائی، پیشوانی، استقبال، آگے بڑھ کر خیر مقدم

اَگْوار

وہ اناج جوفصل میں سے گاؤں کا ملازموں کے لیے الگ کرلیا جائے، وہ پیشگی جو کاشتکار کو دی جائے

اَنگوارا

گاؤں کے ایک چھوٹے حصے کا مالک

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبھارْنا کے معانیدیکھیے

اُبھارْنا

ubhaarnaaउभारना

وزن : 1212

محاورہ

اُبھارْنا کے اردو معانی

  • سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا
  • پھلانا، تاننا
  • اکسانا، شہ دینا، جوش دلانا

    مثال - میں نے شیام کو بہت ابھارا لیکن وہ کسی طرح مقدمہ لڑنے کے لئے تیار نہ ہوا۔

  • تقویت دینا، سہارا دینا
  • پانی کی گہرائی سے سطح پر لانا، اچھالنا، ترانا
  • ترقی دینا، پست یا دبی ہوئی حالت سے نکالنا
  • ترغیب دینا، تحریص دلانا، ورغلانا
  • اغوا کرنا، بھگا لے جانا، اٹھا یا اڑا لے جانا، کھینچ لانا
  • فروغ دینا، چمکانا
  • نمایاں کرنا، واضح کرنا
  • (اٹکی یا دبی ہوئی چیز کو) نکال پھینکنا، باہر کرنا

شعر

English meaning of ubhaarnaa

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone