تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبال کھانا" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبال کھانا کے معانیدیکھیے

اُبال کھانا

ubaal khaanaaउबाल खाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: اُبال

Roman

اُبال کھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. آنچ پا کر اوپر کو اٹھنا ، جوش میں آنا (پانی وغیرہ کا) .
  • ۲. (مجازاً) جوش میں آنا ، غصے میں آنا .

Urdu meaning of ubaal khaanaa

Roman

  • ۱. aanch pa kar u.upar ko uThnaa, josh me.n aanaa (paanii vaGaira ka)
  • ۲. (majaazan) josh me.n aanaa, Gusse me.n aanaa

English meaning of ubaal khaanaa

Compound Verb

  • get up due to fire, Metaphorically: become enraged, be angry

उबाल खाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आंच पा कर ऊपर को उठना, जोश में आना (पानी आदि का), प्रतीकात्मक: जोश में आना, ग़ुस्से में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبال کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبال کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone