تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل" کے متعقلہ نتائج

صَلِیب

پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی

صَلِیبَہ

(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.

صَلِیبِیَّہ

(نباتیات) چہار برگ ، پھولوں کی ایک قسم جن میں چار پنکھڑیاں بشکل چلیپائی ہوتی ہیں ، صلیب نما.

صَلِیب و ہِلال

Islam and Christianity

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

صَلِیب دینا

رک : صلیب پر چڑھانا.

صَلِیب نُما

صلیب کی شکل کا ، چلیپائی.

صَلِیب آرائی

صلیب پر چڑھنا، دار پر لٹکنا

صَلِیب پَرَسْت

صلیب کی پوجا کرنے والا ، عیسائی مذہب کا فرد .

صَلِیب پَر چَڑھنا

صلیب پر چڑھانا (رک) کا لازم ؛ (کنایۃً) سخت اذیت میں مبتلا ہونا.

صَلِیب پَر چَڑھانا

سولی پر چڑھانا

صَلِیب پَر کِھنچْوانا

رک : صلیب پر چڑھانا.

صَلِیبی جَنگ

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی (یہ تعداد میں سات تھیں)، مسیحی جہاد

صَلِیبِ اَحْمَر

Red Cross

صَلِیبی لَڑائی

رک : صلیبی جنگ.

صَلِیبِ جَنُوبی

(نجوم) رک : صلیب الجنوبی.

صَلِیبی حُرُوف

صلیبی جنگیں.

صَلِیبُ الْجَنُوبی

(نجوم) قطبِ جنوبی کے قریب چار ستاروں کا جھرمٹ جو صلیب کی شکل جیسا ہوتا ہے.

صَلِیبی جَنگ لَڑنے والا

Cursader

عُودِ صَلِیب

رک : عود الصلیب ۔

ہِلال و صَلِیب

مسلم اور عیسائی کی علامت

عُمُودِ صَلِیب

برج میزان جو ترازو کی شکل کا ہے

مَسِیح بے صَلِیب

کارل مارکس جس کی تصنیف ’’داس کیپیٹل‘‘ کی بنیاد پر دنیا میں ایک ’’امت اشتراکی‘‘ وجود میں آئی، اس کتاب کے وسیع اثرات کی بنا پر اسکی حیثیت صاحب کتاب کی ہوگئی، وہ صلیب پر چڑھے بغیر ایک طرح پیغمبری کا دعویدار ہے کہ صاحب کتاب تو ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل کے معانیدیکھیے

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

ualajhnaa aasaan sulajhnaa mushkilउलझना आसान सुलझना मुश्किल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل کے اردو معانی

  • مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے
  • کسی جھگڑے میں پڑنا تو آسان ہوتا ہے لیکن اس سے چھٹکارا حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے

Urdu meaning of ualajhnaa aasaan sulajhnaa mushkil

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat me.n insaan aasaanii se phans jaataa hai magar nikalnaa mushkil hotaa hai
  • kisii jhag.De me.n pa.Dnaa to aasaan hotaa hai lekin is se chhuTkaaraa haasil karnaa hotaa huy

उलझना आसान सुलझना मुश्किल के हिंदी अर्थ

  • परेशानी में आदमी आसानी से फँस जाता है परंतु निकलना कठिन होता है
  • किसी झगड़े में पड़ना तो आसान होता है किंतु उससे छुटकारा पाना कठिन होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَلِیب

پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی

صَلِیبَہ

(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.

صَلِیبِیَّہ

(نباتیات) چہار برگ ، پھولوں کی ایک قسم جن میں چار پنکھڑیاں بشکل چلیپائی ہوتی ہیں ، صلیب نما.

صَلِیب و ہِلال

Islam and Christianity

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

صَلِیب دینا

رک : صلیب پر چڑھانا.

صَلِیب نُما

صلیب کی شکل کا ، چلیپائی.

صَلِیب آرائی

صلیب پر چڑھنا، دار پر لٹکنا

صَلِیب پَرَسْت

صلیب کی پوجا کرنے والا ، عیسائی مذہب کا فرد .

صَلِیب پَر چَڑھنا

صلیب پر چڑھانا (رک) کا لازم ؛ (کنایۃً) سخت اذیت میں مبتلا ہونا.

صَلِیب پَر چَڑھانا

سولی پر چڑھانا

صَلِیب پَر کِھنچْوانا

رک : صلیب پر چڑھانا.

صَلِیبی جَنگ

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی (یہ تعداد میں سات تھیں)، مسیحی جہاد

صَلِیبِ اَحْمَر

Red Cross

صَلِیبی لَڑائی

رک : صلیبی جنگ.

صَلِیبِ جَنُوبی

(نجوم) رک : صلیب الجنوبی.

صَلِیبی حُرُوف

صلیبی جنگیں.

صَلِیبُ الْجَنُوبی

(نجوم) قطبِ جنوبی کے قریب چار ستاروں کا جھرمٹ جو صلیب کی شکل جیسا ہوتا ہے.

صَلِیبی جَنگ لَڑنے والا

Cursader

عُودِ صَلِیب

رک : عود الصلیب ۔

ہِلال و صَلِیب

مسلم اور عیسائی کی علامت

عُمُودِ صَلِیب

برج میزان جو ترازو کی شکل کا ہے

مَسِیح بے صَلِیب

کارل مارکس جس کی تصنیف ’’داس کیپیٹل‘‘ کی بنیاد پر دنیا میں ایک ’’امت اشتراکی‘‘ وجود میں آئی، اس کتاب کے وسیع اثرات کی بنا پر اسکی حیثیت صاحب کتاب کی ہوگئی، وہ صلیب پر چڑھے بغیر ایک طرح پیغمبری کا دعویدار ہے کہ صاحب کتاب تو ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone