تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُوانْگَر" کے متعقلہ نتائج

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

اردو، انگلش اور ہندی میں تُوانْگَر کے معانیدیکھیے

تُوانْگَر

tuvaa.ngarतुवांगर

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: تَوَنگَر

تُوانْگَر کے اردو معانی

مذکر

  • تونگر
  • (’تواں‘ بمعنی قوت۔ ’گر‘ کلمہ فاعلیت۔ رسم الخط میں بغیر ’الف‘ لکھنا نہیں چاہئے اور بغیر الف پڑھنے میں مضائقہ نہیں) صفت۔ قدرت والکا، (مجازاً) مالدار، دولت مند

तुवांगर के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • दे. 'तुवंगार’।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُوانْگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُوانْگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone