تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوٹی ٹانگ پاؤں نہ ہاتھ، کہے چلوں گھوڑوں کے ساتھ" کے متعقلہ نتائج

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوٹی ٹانگ پاؤں نہ ہاتھ، کہے چلوں گھوڑوں کے ساتھ کے معانیدیکھیے

ٹوٹی ٹانگ پاؤں نہ ہاتھ، کہے چلوں گھوڑوں کے ساتھ

TuuTii Taa.ng paa.nv na haath, kahe chaluu.n gho.Do.n ke saathटूटी टाँग पाँव न हाथ, कहे चलूँ घोड़ों के साथ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹوٹی ٹانگ پاؤں نہ ہاتھ، کہے چلوں گھوڑوں کے ساتھ کے اردو معانی

  • ایسا کام کرنے کی کوشش اور تمنا کرنا جسے صلاحیت مند لوگ بھی نہ کر سکیں
  • یہ کہاوت اس بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو ایسے کام میں ہاتھ ڈالے جو بڑے بڑوں سے نہ ہو سکے

Urdu meaning of TuuTii Taa.ng paa.nv na haath, kahe chaluu.n gho.Do.n ke saath

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kaam karne kii koshish aur tamannaa karnaa jise salaahiiyat mand log bhii na kar sakii.n
  • ye kahaavat is bevaquuf kii nisbat kahte hai.n jo a.ise kaam me.n haath Daale jo ba.De ba.Do.n se na ho sake

टूटी टाँग पाँव न हाथ, कहे चलूँ घोड़ों के साथ के हिंदी अर्थ

  • ऐसा काम करने की चेष्टा करना जिसे अधिक समर्थ भी न कर सकें
  • यह कहावत उस मूर्ख के संबंध में कहते हैं जो ऐसे काम में हाथ डाले जो बड़े बड़ों से न हो सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوٹی ٹانگ پاؤں نہ ہاتھ، کہے چلوں گھوڑوں کے ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوٹی ٹانگ پاؤں نہ ہاتھ، کہے چلوں گھوڑوں کے ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone