تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے" کے متعقلہ نتائج

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

مَردانَہ غُرُور

رک : مرادنہ تبختر ۔

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

رَم غُرُور

مغرور ، متکبر، گھمنڈی۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے کے معانیدیکھیے

ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے

TuuTii phuuTii muu.ngrii kumhaar ke bartano.n ko kaafii haiटूटी फूटी मूँगरी कुम्हार के बर्तनों को काफ़ी है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے کے اردو معانی

  • ایسے موقع پر بالتے ہیں جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اتنے کام کے واسطے یہ بھی کافی ہے یا زبردست باوصف نا توانی بھی غریب آزادی کر سکتا ہے

Urdu meaning of TuuTii phuuTii muu.ngrii kumhaar ke bartano.n ko kaafii hai

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise mauqaa par baalte hai.n jab ye kahnaa maqsuud ho ki itne kaam ke vaaste ye bhii kaafii hai ya zabardast baavasf naatvaanii bhii Gariib aazaadii kar saktaa hai

टूटी फूटी मूँगरी कुम्हार के बर्तनों को काफ़ी है के हिंदी अर्थ

  • ऐसे मौक़ा पर बालते हैं जब ये कहना मक़सूद हो कि इतने काम के वास्ते ये भी काफ़ी है या ज़बरदस्त बावस्फ़ नातवानी भी ग़रीब आज़ादी कर सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

مَردانَہ غُرُور

رک : مرادنہ تبختر ۔

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

رَم غُرُور

مغرور ، متکبر، گھمنڈی۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone