تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے کے معانیدیکھیے

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

tuutii kii aavaaz naqqaar-KHaane me.n kaun suntaa haiतूती की आवाज़ नक़्क़ार-ख़ाने में कौन सुनता है

نیز : نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے

ضرب المثل

Roman

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے کے اردو معانی

  • بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا
  • بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے
  • بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی

Urdu meaning of tuutii kii aavaaz naqqaar-KHaane me.n kaun suntaa hai

Roman

  • bahut shor-o-gul me.n kamzor aavaaz ko ko.ii nahii.n sun saktaa
  • ba.De aadmiiyo.n kii raay ke saamne chhoTe aadamii kii raay par ko.ii tavajjaa nahii.n detaa hai
  • bahut se aadmiiyo.n ke aage ek aadamii kii nahii.n chaltii

तूती की आवाज़ नक़्क़ार-ख़ाने में कौन सुनता है के हिंदी अर्थ

  • बहुत हंगामे या चीख़-पुकार में कमज़ोर आवाज़ को कोई नहीं सुन सकता
  • बड़े आदमियों की राय के सामने छोटे आदमी की राय पर कोई ध्यान नहीं देता है
  • बहुत से आदमियों के आगे एक आदमी की नहीं चलती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone