تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹی کَمان میں دونوں کو ڈَر ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

ہَل جَزَاء الاحْسَان اِلا الاْحْسَانُ

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) احسان کا بدلہ کیا ہے سوائے احسان کے، احسان کا بدلہ احسان ہی ہے، نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ یعنی اگر تمہارے ساتھ کوئی نیکی کرے تو تم کو بھی اُس کے ساتھ نیکی کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹی کَمان میں دونوں کو ڈَر ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

ٹُوٹی کَمان میں دونوں کو ڈَر ہوتا ہے

TuuTii kamaan me.n dono.n ko Dar hotaa haiटूटी कमान में दोनों को डर होता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹُوٹی کَمان میں دونوں کو ڈَر ہوتا ہے کے اردو معانی

  • تیر چلانے والا جانتا ہے کہ نشانہ نہیں لگے گا اور دشمن تیر سے ڈرتا ہے ، ادنیٰ دشمن کا بھی خوف خواہی نجواہی ہوتا ہے

Urdu meaning of TuuTii kamaan me.n dono.n ko Dar hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • tiir chalaane vaala jaantaa hai ki nishaanaa nahii.n lagegaa aur dushman tiir se Dartaa hai, adnaa dushman ka bhii Khauf Khvaahii najjo ehii hotaa hai

टूटी कमान में दोनों को डर होता है के हिंदी अर्थ

  • तीर चलाने वाला जानता है कि निशाना नहीं लगेगा और दुश्मन तीर से डरता है, अदना दुश्मन का भी ख़ौफ़ ख़्वाही नज्जो एही होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

ہَل جَزَاء الاحْسَان اِلا الاْحْسَانُ

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) احسان کا بدلہ کیا ہے سوائے احسان کے، احسان کا بدلہ احسان ہی ہے، نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ یعنی اگر تمہارے ساتھ کوئی نیکی کرے تو تم کو بھی اُس کے ساتھ نیکی کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹی کَمان میں دونوں کو ڈَر ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹی کَمان میں دونوں کو ڈَر ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone