تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے کے معانیدیکھیے

ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے

TuuTii kaa kyaa jo.Dnaa gaa.nTh pa.De aur na raheटूटी का क्या जोड़ना गाँठ पड़े और न रहे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے کے اردو معانی

  • جہاں ایک دفعہ شکر رنجی ہو جائے ، پھر پہلی سی دوستی نہیں ہوتی

Urdu meaning of TuuTii kaa kyaa jo.Dnaa gaa.nTh pa.De aur na rahe

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n ek dafaa shukr raNjii ho jaaye, phir pahlii sii dostii nahii.n hotii

टूटी का क्या जोड़ना गाँठ पड़े और न रहे के हिंदी अर्थ

  • जहां एक दफ़ा शुक्र रणजी हो जाये, फिर पहली सी दोस्ती नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone