تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹا گھاٹا" کے متعقلہ نتائج

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

وُقُوْعِ حَادِثَہ

کسی حادثہ کا وقوع پذیر ہونا، کوئی برا حادثہ ہونا

ہَوائی حادِثَہ

فضا میں طیارے وغیرہ کو پیش آنے والا حادثہ

دَلالَت حُدُوثِ حادِثَہ

وقوع پذیر واقعہ

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹا گھاٹا کے معانیدیکھیے

ٹُوٹا گھاٹا

TuuTaa-ghaaTaaटूटा-घाटा

اصل: ہندی

وزن : 2222

ٹُوٹا گھاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقصان، خسارہ، تجارت میں ہونے والا خسارہ

English meaning of TuuTaa-ghaaTaa

Noun, Masculine

  • disadvantage, deficit, loss (in business)

टूटा-घाटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नुक़्सान, ख़सारा, हानि (व्यवसाय में)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹا گھاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹا گھاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone