تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوفان کَھڑا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفان کَھڑا کَرْنا کے معانیدیکھیے

طُوفان کَھڑا کَرْنا

tuufaan kha.Daa karnaaतूफ़ान खड़ा करना

محاورہ

طُوفان کَھڑا کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • بہتان لگانا، الزام دھرنا
  • ہنگامہ برپا کرنا، اودھم مچانا

English meaning of tuufaan kha.Daa karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to blame, to accuse
  • cause an uproar

तूफ़ान खड़ा करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • आरोप लगाना, इल्ज़ाम धरना
  • हंगामा बरपा करना, ऊधम मचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوفان کَھڑا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوفان کَھڑا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone