تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُوفانِ بَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُوفانِ بَلا کے معانیدیکھیے
طُوفانِ بَلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑی مصیبت ، سخت آفت.
شعر
تو ہی غالب نہیں اک جور فلک کا مارا
میرے گھر آیا ہے طوفان بلا تیرے بعد
ہزاروں عکس لہراتے ہیں سطح آب دیدہ پر
کسے نابود کر دینا ہے طوفان بلا تجھ کو
عمر بھر یوں ہی میں طوفان بلا سے کھیلا
شام پانی میں کٹی اور سحر پانی میں
English meaning of tuufaan-e-balaa
Noun, Masculine
- a heavy storm, a great misfortune
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُوفانِ بَلا)
طُوفانِ بَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔